Seven Habits of highly effective people (اردو)

Highly Effective people

   Watch Promo

کامیاب ترین افرادکی 7عادتیں

تعارف

یہ کتاب اسلامک اکیڈمی آف کمیونیکیشن آرٹس کے تعلیمی نصاب کا حصہ ہے۔ اس کتاب کو نصاب میں ایک کورس کی حیثیت سے شامل کیا گیا ہے۔جس کا کہ مقصد اس کتاب میں بیان کئے گئے اہم اصولوں کو واضح اور عام فہم انداز میں عوام تک پہنچانا ہے۔اس کتاب سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہوگا کہ آپ اس کتاب کو اسلامک اکیڈمی آف کمنیکیشن آرٹس کی مقرر کردہ باقاعدہ کلاس میں پڑھیں یا آڈیو ویڈیو اسباق کے ساتھ اس کو مکمل کریں۔ کیونکہ ان کے بغیر اس کورس سے بھرپور فائدہ اٹھانا ممکن نہیں ہوگا۔

یہ کورس 1989 میں لکھی گئی سٹیفن کووی کی کتاب The 7 Habits of Highly Effective People پر مبنی ہے، جو کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی بدلنے،زندگی کوبامقصد اور منظم بنانے ،اپنی ترجیحات کا تعین کرنے اور اُن کوکامیابی تک پہنچانے کا ذریعہ بنتی رہی ہے۔ اس کتاب سے اب تک سینکڑوں سرکاری اور غیر سرکاری تنظیمیں اور ادارے بھی استفادہ حاصل کر چکے ہیں۔
اصل کتاب تین سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے. اسلامک اکیڈمی آف کمیونیکیشن آرٹس کی طرف سے اصل کتاب کو مختصر اور جامع انداز میں ترجمہ کرکے کورس کی شکل میں پیش کیا گیا ہے.

یہ کتاب پہلی بار 1989 میں شائع ہوئی تھی۔ Self help یعنی اپنی مدد آپ کے ذریعے سے ترقی اور خود مختاری حاصل کرنے کے موضوع پر اس کتاب کا شمار دنیا کی بہترین کتابوں میں کیا جاتا ہے۔ اب تک اس کتاب کی ڈھائی کروڑ سے زیادہ جلدیں پوری دنیا میں فروخت ہو چکی ہیں ، اور اس کا ترجمہ دنیا کی 40 زبانوں میں کیا جا چکا ہے۔

تمام طلباءکے لیے ضروری ہوگا کہ اس کتاب کو اسلامک اکیڈمی آف کمنیکیشن آرٹس کی مقرر کردہ باقاعدہ کلاس میں پڑھیں یا اکیڈمی کی طرف سے دیے گئے آڈیو ویڈیو اسباق کے ساتھ اس کو مکمل کریں۔ کیونکہ ان کے بغیر اس کورس سے بھرپور فائدہ ا ٹھانا ممکن نہیں ہوگا۔

اس کورس کے مکمل ہو جانے کے بعد کسی طرح کا امتحان یا ٹیسٹ نہیں لیا جائے گا مگر اس سے حاصل ہونے والے فائدے کا اندازہ کرنے کے لئے، آپ کو ایک مختصر سوال نامہ اپنی سہولت کے مطابق حل کرکے دینا ہوگا جس کے بعد ہی کورس کی تکمیل ہو گئی اور سرٹیفکیٹ حاصل کیا جا سکے گا۔



یہ کتاب اسلامک اکیڈمی آف کمیونیکیشن آرٹس کے لازمی تعلیمی نصاب کا حصہ ہے
(تمام مواد کو شرعی قواعد کے مطابق رکھنے کے لئے مناسب ترامیم کی گئی ہیں)
اس کتاب کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں


Your Instructor


Jawad Abdul Mateen
Jawad Abdul Mateen

Jawad Abdul Mateen is a entrepreneur / educationist he have 9 years of experience in IT related course development and online teaching. He developed 28 distant courses since 2008 all have got great feedback from students and professionals. He is passionate about educational reforms and using creative and innovative techniques for mass education and skill development.


Frequently Asked Questions


When does the course start and finish?
The course starts now and never ends! It is a completely self-paced online course - you decide when you start and when you finish.
How long do I have access to the course?
How does lifetime access sound? After enrolling, you have unlimited access to this course for as long as you like - across any and all devices you own.
What if I am unhappy with the course?
We would never want you to be unhappy! If you are unsatisfied with your purchase, contact us in the first 30 days and we will give you a full refund.

Get started now!